74

مہمند پریس کلب کے سابق صدراورسینر صحافی سعیدبادشاہ کا بھتیجا ناصرعلی کوسپردخاک

مہمند پریس کلب کے سابق صدراورسینر صحافی سعیدبادشاہ کا بھتیجا ناصرعلی کوسپردخاک

مہمند (رپورٹ:آفضل صافی)مہمند پریس کلب کے سابق صدراورسینر صحافی سعیدبادشاہ کا بھتیجا ناصرعلی کوسپردخاک کیاگیاؑ۔انکی جسدخاکی کوگزشتہ روزصوبہ سندھ حیدرآباد سے لائ گئ۔ واقعات کے مطابق صحافی سعید بادشاہ کا بھتیجا ناصرعلی ولدسعیدشاہ سکنہ کسئ صوبہ سندھکے شہر




حیدرآباد کےرہایشی علاقہ بنجل میں پاک فوج کے تعمیراتی کمپنی ایف ڈ بلیو کے ساتھ بطور پرایویٹ ملازم کام کررہاتھا وہ اپنی ڈیوٹی کے دوران پلازے کواندر داخل ہونے والی گاڑیوں سے ٹول پلازہ بوتھ پوائنٹ پر کیش کولیٹکٹنگ کی رسیدیں دے رہاتھا اس طرح ان کے کپڑے بارش سے گیلے ہوئے تھے اس دوران ان کے ہاتھ شدید بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے والی تاروں سے چھوگئے جس سے




وہ شدید زخمی ہوگیا بعد ازاں انکو ہسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑگیا ۔ناصرعلی ایک خدمتگار۔جفاکش۔اورخوش اخلاق انسان تھا انکے ناگہانی موت پر پورے گاوں اور علاقے کے لوگوں نے دکھ درد اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں