83

گورنمنٹ ڈگری کالج مروٹ کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا

گورنمنٹ ڈگری کالج مروٹ کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا

فورٹ عباس( رپورٹ :ابو حمزہ ساجد)گورنمنٹ ڈگری کالج مروٹ کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اور عوام و طلباء کو آگاہی دی گئی۔اس موقعہ پر کالج کے پرنسپل کاشف ستارنے نمائندہ ایف ایس نیوز کے رپورٹر ابو حمزہ ساجد سے بات چیت کرتےہوئےکہا۔




انڈیا ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ ہم پاکستانی کل بھی کشمیر کے ساتھ تھے، آج بھی ساتھ ہیں اور ان شاءاللہ کل بھی ساتھ ہوں گے۔ کشمیر ہمارا تھا،ہے اور ان شاءاللہ ہمارا ہی ہوگا۔۔ 15 اگست 1947 دنیا کا سیاہ ترین دن تھا جب یہ نسل پرست اور متعصب ریاست وجود میں آئی۔ ان شاءاللہ ، ہر پاکستانی اب انڈیا کا مکروہ چہرہ دنیا میں بے نقاب کرے گا۔۔ کشمیر بنے گا پاکستان۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں