116

تحصیل فورٹ عباس کھچی والا کی مون بیکری سویٹ اینڈ سپر سٹور کا شاندار افتتاحی تقریب

تحصیل فورٹ عباس کھچی والا کی مون بیکری سویٹ اینڈ سپر سٹور کا شاندار افتتاحی تقریب

فورٹ عباس( ابو حمزہ ساجد: تحصیل رپوٹر ) تحصیل فورٹ عباس کھچی والا کی معروف سیاسی شخصیت حاجی محمد اعجاز 206۔9R والے کے گو پٹرول پمپ پر مون بیکری سویٹ اینڈ سپر سٹور کی افتتاحی تقریب۔تقریب بہت بڑے سیاسی اکٹھ کی صورت اختیار کر گئی جس میں ایم این اے نورالحسن تنویر ایم پی اے ڈاکٹر مظہر اقبال ایم پی اے محمد ارشد لیڈر ایم پی اے




کاشف محمود دیگر معروف شخصیات کی شرکت انہوں نےکہا کہ اچھی بیکری علاقہ کے لوگوں کی سہولت کیلئے اعجاز صاحب کا ایک اچھا اقدام ھےاب فورٹ عباس ۔مروٹ کھچی والا شہباز والا یتیم والا اور ہارون آباد کےشہری اعلی معیار کی اشیاء بیکری اور مٹھائی خرید سکیں گےاور باہر لاہور اور بہاولپور نہیں جا ناپڑے گا صدر انجمن تاجران حاجی محمد سلیم زاہد نے




مون سویٹ بیکرز اینڈ سپر سٹور کی انتظامیہ کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا تقریب کی میزبانی چوہدری مظفر سابقہ ناظم چوہدری محمد خالد ایس ڈی او پبلک ہیلتھ اور مبین اعجاز و راحیل اعجاز نے بہت خوبصورت انداز میں کی مہمانوں میں ضیا الرحمن فاروقی صدر انجمن جنرل مرچنٹ, ڈی ایس پی سرکل فورٹ عباس حسن محمود جتوئی, قاری محمد اسحاق, سید انوارالحسن شاہ,




حاجی محمد اشرف حیات, سینئر صحافی عبدالحفیظ ضیاء, نائیب تحصیلدار چوہدری شاہ نواز ۔ڈائریکٹر لائیو سٹاک عمران شوکت ,ظفر اقبال ریٹائرڈ نائیب تحصیلدار ۔چوہدری عبدالخالق ایڈووکیٹ ہارون آباد ۔محمد آصف چئرمین, ڈاکٹر محمد رمضان مروٹ۔ پیر صابر حسین شاہ فقیروالی۔ ڈاکٹر سعید عمران ، محمد نعیم چوہدری ڈائریکٹر پنجاب کالج ۔طاہر پرویز نمبر دار ۔چوہدری محمد ارشد سراء صدر غلہ منڈی ۔میاں وقار احمد کھچی۔ حاجی اشرف اسلام, ہمایوں اسلام رہنما مسلم لیگ ن




۔کھچی والا کے صحافی حافظ لیاقت بھٹی ,اشفاق زرگر, محمد بوٹا, یوسف علی کنول, ذوالفقار شاہد گورائیہ, عدنان محبوب سرویا, رانا محمد ارشد سمیت علاقہ بھر کی عوامی سماجی سیاسی مذہبی شخصیات کے علاوہ سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی مقررین نے سیاسی تقاریر کی




مگر کشمیریوں کےساتھ یکجہتی کا اظہار انہوں نے خوب جوش وجذبہ کے ساتھ کیا صدر ا نجمن تاجران و چیئرمین پریس کلب فورٹ عباس حاجی محمد سلیم زاہد نے مون بیکری سویٹس اینڈ سپر سٹور بنانے پر بیکری انتظامیہ کو مبارکباد دی اور کہا اللہ تعالی اس میں برکت والی روزی عطا فرمائے اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا جذبہ عطا فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں