87

مانسہرہ۔تھانہ سٹی کی حدود پکھوال میں دکاندار نے فائرنگ کرکے 15سالہ حفظ قرآن کو قتل

مانسہرہ۔تھانہ سٹی کی حدود پکھوال میں دکاندار نے فائرنگ کرکے 15سالہ حفظ قرآن کو قتل

ایبٹ أباد( وقاص باکسر:بیورو چیف )مانسہرہ۔تھانہ سٹی کی حدود پکھوال میں دکاندار نے فائرنگ کرکے 15سالہ حفظ قرآن کو قتل کر دیامانسہرہ ملزم عادل کی فائرنگ سے 15سالہ حفظ قرآن مقتول دانیال کا 14سالہ کزن بھی




شدید شدید زخمی مانسہرہ ملزم عادل جرم کے بعد موقع سے فرار ہو گیاپولیس ملزم کو جلد گرفتار کر لے گی ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خانمانسہرہ مقتول کےچچازاد14 سالہ کزن شہباز کو تشویش ناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس شفٹ کر دیا ہے پولیس .




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں