118

فورٹ عباس کی نہر ھاکڑہ میں عملے کی ملی بھگت سے پانی کی چوری عروج پر

فورٹ عباس کی نہر ھاکڑہ میں عملے کی ملی بھگت سے پانی کی چوری عروج پر

فورٹ عباس(ابو حمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) فورٹ عباس کی نہر ھاکڑہ میں عملے کی ملی بھگت سے پانی کی چوری عروج پر ۔ عملہ پانی چوری روکنے میں بالکل ناکام ٹیل والے لوگ پریشان ۔ ڈپٹی کمشنر بہاولنگر




اس معافیہ کے خلاف کاروائی کرے جو مضبوط گرو بن چکا ہےان کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط آپریشن کرنا چاہیے جو پرانےگارڈ۔بیلدار میٹ ۔اوورسیر تک ساتھ ملے ہوے کوی پوچھنے والا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں