141

آر آئی یو جے کاایک اور انقلابی قدم.

آر آئی یو جے کاایک اور انقلابی قدم.

اسلام آباد( فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )آر آئی یو جے کاایک اور انقلابی قدم.عامر سجاد سید صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلٹس اورچوہدری اکرم ڈائریکٹر پنجاب کالج راولپنڈی اسلام آباد صحافیوں اور میڈیا ورکرز کےلیے فیسوں میں ریلیف کے حوالے سے ایم او یو کر دستخط کررہے ہیں.




اس موقع پر وائس پرنسپل پنجاب کالج فار ویمن راولپنڈی میڈم حراء چوہان،جوائنٹ سیکرٹری آر آئی یو جے محمد ضیاء المرتض بھیروی ممبرز ایگزیکٹو کونسل جاوید اکرم ملک،نبی بیگ یونس،اور




=”https://web.facebook.com/ribjaofficial/?ref=br_rs”> ربجا کے صدر نثار احمد
بھی موجود تھے۔اس معاہدے کے تحت راولپنڈی اسلام آباد میں موجود پنجاب گروپ آف کالجز کی تمام برانچوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے بچے خصوصی رعایت سے مستفید ہو سکیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں