106

وزیراعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے فری کیا جائے گی،ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی

وزیراعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے فری کیا جائے گی،ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف اسلام آباد)وزیراعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے فری کیا جائے گا،کلین گرین پاکستان مہم 14اگست سے جاری وزارت موسمیاتی تبدیلی نے اسلام بھر میں مختلف ٹیمیں تشکیل دی ہے جو مارکیٹوں اور شوپنگ پلازہ میں عوام کو پلاسٹک بیگ کے متبادل کپڑے کے مضبوط بیگ مہیا کر رہی ہے




کلین گرین پاکستان کی ٹیمیں مارکیٹ میں چینگ کر رہی ہے اور پلاسٹک بیگز فراہم کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہےاس سلسلے میں اسلام کے علاقے ایچ نائین میں

مرکزی اتوار بازار کی مکمل چینگ کی جارہی ہےکلین گرین پاکستان کی ٹیم کی اسلام آباد کے کمرشل علاقے بلیو ایریا میں کارؤائی-ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی کاروائی کے دوران مشہور فوڈ مہیا کرنے والے رستوران کو بھاری جرمانہ،حکومتی ہدایت پر عمل نہ کرنے کی




صورت میں آئندہ دستوں کو پولی تھین بیگز مہیا کرنے پر سیل کر دیا جائے گا،حکومتی ہدایت پر عمل نہ کرنے کی صورت میں آئندہ دستوں کو پولی تھین بیگز مہیا کرنے پر سیل کر دیا جائے گا، ترجمان




وزارت موسمیاتی تبدیلی،بلیو ایریا میں فورڈ مہیا کرنے والے رستوران کو دو روز پہلے وارنگ جاری کی گئی تھا،عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں کاروائی عمل میں لائی گئی،ترجمان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں