78

ایس پی پیٹرولنگ ریجن ڈیرہ غازی خان ملک طاہر مصطفی کا پیٹرولنگ پوسٹ سخی سرور کا دورہ

ایس پی پیٹرولنگ ریجن ڈیرہ غازی خان ملک طاہر مصطفی کا پیٹرولنگ پوسٹ سخی سرور کا دورہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر ڈیرہ غازیخان ) ایس پی پیٹرولنگ ریجن ڈیرہ غازی خان ملک طاہر مصطفی کا پیٹرولنگ پوسٹ سخی سرور کا دورہ ایس پی پیٹرولنگ ملک طاہر مصطفی نے پیٹرولنگ پوسٹ سخی




سرور کے فارمل انسپیکشن انچارج سب انسپکٹر مختیار حسین میرانی کی کارکردگی کو سراہا پیٹرولنگ پوسٹ سخی سرور کے تمام اہلکاروں کی کار کردگی کو ایس پی پیٹرولنگ ملک طاہر مصطفی نے سراہتے ہوئے cc3 سرٹیفیکٹ سے نوازا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں