مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی طبی سہولیات کا جائزہ لینے بی ایچ یو کوٹ ہیبت اور بی ایچ یو یارو کھوسہ پہنچ گئے 201

مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی طبی سہولیات کا جائزہ لینے بی ایچ یو کوٹ ہیبت اور بی ایچ یو یارو کھوسہ پہنچ گئے

مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی طبی سہولیات کا جائزہ لینے بی ایچ یو کوٹ ہیبت اور بی ایچ یو یارو کھوسہ پہنچ گئے

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر) مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی، پی ایچ ایف ایم سی ڈائریکٹر اسد قریشی اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل کے ہمراہ طبی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آر ایچ سی شاہ صدر دیں، بی ایچ یو کوٹ ہیبت اور بی ایچ یو یارو کھوسہ پہنچ گئے۔


مشیر صحت نے مختلف وارڈز میں طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔بی ایچ یو اور آر ایچ سی میں ڈاکٹرز اور مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کی صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات پر بی ایچ یو کوٹ ہیبت اور بی ایچ یو یارو کھوسہ میں انتظامیہ کو شاباش۔


مختلف ہسپتالوں میں اچانک دوروں کا مقصد مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہےمشیر صحت کا آر ایچ سی شاہ صدر دین میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار،


پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں بی ایچ ءو اور آر ایچ سی میں میں آنے والے مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ دوردراز کے علاقہ جات میں مریضوں کیلئے ہرقسم کی طبی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔


وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات میں شعبہ صحت میں بہتری سرفہرست ہے۔

مشیر صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں