86

ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری .ایس ایچ او گولڑہ اقبال گجر معہ ٹیم کی کارروائیاں.موٹرسائیکل چوری، سٹریٹ کرائم، منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار







ملزمان میں محمد رفیق، ازان اشرف اور تاثیر شامل ملزم تاثیر سے چوری شدہ موٹرسائیکل اور چار موبائل فون برآمد کر لئے گئے ملزم گن پوائنٹ پر سٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتاتھامنشیات فروش محمدرفیق سے 1040گرام چرس اور ازان سے پسٹل برآمدملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے،




مزید تفتیش جاری ہے.ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی گولڑہ شریف پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں