139

سرکاری اسکولز کے اساتذہ کلرکوں نائب قاصدوں کی سیاسی سرگرمیوں میڈیا و سوشل میڈیا پر بیانات پر پابندی عائد

سرکاری اسکولز کے اساتذہ کلرکوں نائب قاصدوں کی سیاسی سرگرمیوں میڈیا و سوشل میڈیا پر بیانات پر پابندی عائد

آزادکشمیر (ذوالقرنین حیدر بیوروچیف)سرکاری اسکولز کے اساتذہ کلرکوں نائب قاصدوں کی سیاسی سرگرمیوں میڈیا و سوشل میڈیا پر بیانات پر پابندی عائد حکومت آزادکشمیر نے سرکاری ملازمین بلخصوص محکمہ تعلیم کے ملازمین پر پابندی عائد کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی سیاسی پروگرامات میں شرکت نہیں کر سکتے نہ ہی کسی قسم کی سیاسی پوسٹ شئیر اور بیان بازی کر سکتے ہیں ـ




محکمہ تعلیم اپنے ڈیپارٹمنٹ کو سیاست سے پاک رکھنا چاہتا ہے،لیکن یہ حقیقت ہے کہ %90 سیاستدانوں کی سیاسی مہم محکمہ تعلیم کے ملازمین چلاتے ہیں ـ کوئی بھی سرکاری ملازم سیاسی پروگراموں میں یا سیاستدان کی تعریفوں کی پوسٹیں شئیر کرتے ہوئے پایا جائے




تو اس کی تصاویر بنا کر متعلقہ محکمہ تعلیم اور دیگر کو بھیجی جائیں تاکہ اپنے فرائض منصبی سے کوتاہی برتنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی ہو سکے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں