96

بزرگ غلام عباس صدقانی کی جیب تراشنے کا ڈی پی او اسد سرفراز نے نوٹس لے لیا

بزرگ غلام عباس صدقانی کی جیب تراشنے کا ڈی پی او اسد سرفراز نے نوٹس لے لیا

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )تھانہ گدائے کے علاقے میں بزرگ غلام عباس صدقانی کی جیب تراشنے کا ڈی پی او اسد سرفراز نے نوٹس لے لیا۔





غلام عباس صدقانی کی مدعیت میں تھانہ گدائے میں مقدمہ درج جیب تراش کر لوٹی گئی رقم غلام عباس کے حوالے کر دی گئی بزرگ غلام عباس نے اپنی رقم واپس پا کر پولیس کو دعائیں دیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں