77

تھانہ حویلیاں کی حدودبھائی گوجری میں بڑے بھائی سے اچانک گولی چل گئ

تھانہ حویلیاں کی حدودبھائی گوجری میں بڑے بھائی سے اچانک گولی چل گئ

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیورو چیف )تھانہ حویلیاں کی حدودبھائی گوجری میں بڑے بھائی سے اتفاقاگولی چل گئ چھوٹا بھائی زد میں أکرجاں بحق نعش پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیوہسبتال روانہ پولیس نےمقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ حویلیاں کی




حدود بائی گوجری میں بڑا بھائی سالار محمود پسٹل سے کھیل رہاتھاکہ اچانک گولی چل گئ جسکی زد میں أکرساڈھے تین سالہ چھوٹابھائی عبداللہ ولدطاہرمحمودموقع پرہی جاں بحق ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتےہی مقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی نعش کوقبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کے لیے




ڈی ایچ کیوہسبتال روانہ کردی بعدازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی جبکہ پولیس نےمقدمہ درج کرکےتفشیش شروع کردی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں