92

وزیراعلیٰ کے اپنے ہی شہر کی یونیورسٹی کا برا حال ہے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

وزیراعلیٰ کے اپنے ہی شہر کی یونیورسٹی کا برا حال ہے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )وزیراعلیٰ کے اپنے ہی شہر کی یونیورسٹی کا برا حال ہے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ڈیرہ غازیخان کے شہریوں نے اپیل کی کہ ڈیرہ غازیخان کےاتنے بڑے علاقے کی غازی یونیورسٹی ھے صاحب اختیار لوگوں اور نئے وزیر اعظم اور وزیر اعلی ءپنجاب آپ سے اپیل کرتے ھیں





کہ بیکورڈ ترین اور نوابوں کے علاقے کےیونیورسٹی پر کچھ تو کرم کردیں کم از کم ھماری بہنیں اور بھائی پڑھ کر فخر تو محسوس کر سکیں اور اپنے گھروں کو سکون سے آ جا سکیں خدارہ اس کی حالت پر جلد از جلد نظرے کرم کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں