72

ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان وقاص رشید نے ٹیچنک ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان وقاص رشید نے ٹیچنک ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان وقاص رشید نے ٹیچنک ہسپتال کا اچانک دورہ کیا انہوں نےمریضوں کی عیادت کی اور فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر نے




ایمرجنسی وارڈ،ٹراما سنٹر اور دیگر شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئےڈیوٹی ڈاکٹرز اور عملہ سے فراہم سہولیات کے بارے میں استفسار کیا۔ڈپٹ کمشنر وقاص رشید نے کہا کہ علاج معالجہ میں کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈاکٹرز اور عملہ بروقت حاضری یقینی بنائیں۔مراکز صحت کے اچانک معائنہ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں