73

راہنما جماعت اسلامی یوتھ و چیئرمین انصار فاونڈیشن مانسہرہ نے قاضی اباد ڈہوڈیال میں ایک کنواں کھودنے کا اہتمام

راہنما جماعت اسلامی یوتھ و چیئرمین انصار فاونڈیشن مانسہرہ نے قاضی اباد ڈہوڈیال میں ایک کنواں کھودنے کا اہتمام

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) کفایت اللہ کھٹانہ راہنما جماعت اسلامی یوتھ و چیئرمین انصار فاونڈیشن مانسہرہ نے عاصم شہزاد صدرجماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے تجویز کرنے پہ قاضی اباد ڈہوڈیال میں ایک کنواں کھودنے کا اہتمام کیا.





جہاں علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلت تھی میں اپنی اور پورے اہل علاقہ کی جانب سے انصار فاونڈیشن اور جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کار خیر کو یقینی بنایا

اللہ آپکو اور آپکی ٹیم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور اس صدقہ جاریہ کو آپکے لئے توشہ آخرت بنائے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں