252

سوہنڑاں دیس سوسائٹی رجسٹرڈ تنظیم کا اصل مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے ،وائس چیئرمین سردار فیاض

سوہنڑاں دیس سوسائٹی رجسٹرڈ تنظیم کا اصل مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے ،وائس چیئرمین سردار فیاض

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) سوہنڑاں دیس سوئٹی رجسٹرڈ تنظیم کا اصل مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے ہماری تنظیم میں غریبوں اوریتیموں کوبھی انکے حقوق دینا لازم قرار دیا ہے سوہنڑاں دیس ہزارہ کے وائس چیئرمین سردار فیاض نے

سوہنڑاں دیس سوسائٹی رجسٹرڈ تنظیم کا اصل مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے ،وائس چیئرمین سردار فیاض

آن لائن ایف ایس میڈیانیٹ ورک سے بات چیت کرتے ہوئےکہا کہ ہماری تنظیم کا اصل مشن دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے اپنے لئے تو سب جیتے ہیں




اصل زندگی کے مقصد اپنے لیے جینا نہیں دوسروں کیلئے جینا ہے ۔ہماری تنظیم۔کے جملہ عہدیدران جملہ میمبران اور سنگر حضرات نے دن رات محنت کرکے بہت کم عرصے میں لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی ۔جیسا کہ سب جانتے ہیں دو مرتبہ رمضان دسترخوان لگایا ایبٹ آباد میں کراچی کے اندر ایک مرتبہ سبیل کا موقع ملا اور اس کے علاوہ یوسی بوی گاؤں سمبلی ڈہیری میں




ملاد مصطفی کی محفل میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس کے علاوہ اپنے گاؤں میں ہری پور ۔کراچی ۔ایبٹ آباد یتیم اور غریب بچیوں کو جہیز کا سامان بھی دیا اس کے علاوہ بیواؤں کی مدد بھی کی اور غریب گھرانوں کو راشن بھی فراہم کیا انہوں نے کہا کہ اس موقع پر میں خوشخبری دینا چاہتا ہوں انشاءاللہ 10 محرم الحرام کو ہم ایبٹ باد کے اندر بہت بڑی سبیل لگائیں گے




تمام ہزارے وال اور ایبٹ آباد کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔آئیں ہم سب مل کر اس تنظیم کا ساتھ دیں اللہ کی رضا کے لئے تاکہ ہم غریب لوگوں کی مدد کر سکے جو عزت انسان کو اللہ کی راہ میں چل کر ملتی کسی مقام پر نہیں ملتی ہم سب اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں




کہ اللہ پاک نے ایک نیک مقصد کے لئے ہم سب کو اکٹھا کی ہے اس نیک مقصد میں ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے اللہ کی رضا کے لئے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں