97

محرام الحرام کے حوالے سے ضلع بھر کے پولیس ملازمین کو بریفنگ۔

محرام الحرام کے حوالے سے ضلع بھر کے پولیس ملازمین کو بریفنگ۔

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )محرام الحرام کے حوالے سے ضلع بھر کے پولیس ملازمین کو بریفنگ۔ڈی پی او اسد سرفراز نے پولیس ملازمین سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ محرم الحرام میں عزاداروں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ۔دوران مجالس و جلوس کے پروگرام کی CCTV کیمروں سے مکمل ریکارڈنگ کی جاۓ




۔منتظمین کی طرف سے نامزد کردہ VOLUNTEERS سے ملکر 2 لیٸرز سے گزر کر تلاشی کے بعد ہی شخص کو مجلس و جلوس میں جانے کی اجازت ہوگی۔وقت اور روٹ کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنانے کے لۓ تمام وساٸل بروۓ کار لاۓ جاٸیں۔سخت سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوۓ




اہم مقامات پر پولیس سناٸیپر تعینات کر دٸے گۓ ہیں۔محرم الحرام میں ڈیوٹی کے دوران کسی قسم کی سستی، کوتاہی اور موباٸل فون کا استعمال ہرگز برداشت نہیں کیا جاۓ گا۔آخر میں انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ امن کو یقینی بنانے میں کوٸ کسر نہیں چھوڑیں گے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں