149

گڑھی دوپٹہ کے گاوں موئیاں میں دو بچیاں زہریلی چائے پینے سے جان بحق

گڑھی دوپٹہ کے گاوں موئیاں میں دو بچیاں زہریلی چائے پینے سے جان بحق

آزاد کشمیر(رپورٹ: بنارس راجپوت )افسوس ناک خبرگڑھی دوپٹہ کے گاوں موئیاں میں دو بچیاں زہریلی چائے پینے سے جان بحق ۔زہریلی چائے سے تیسرے بچے کی حالت تشوشناک ہو گئی۔بچے کو تشویش ناک حالت میں مظفرآباد ریفر کر دیا گیا۔




حرا فاطمہ دختر ساجد عباسی عمر 6 سال

عجوا فاطمہ دختر ساجد عباسی عمر 2 سال





جبکہ نعمان ولد ساجد عباسی عمر سات سال کی حالت تشویش ناک ہے ہے ۔ نعمان کو ایمز ہسپتال مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔بچوں کو زہر کس نے پلائی تحقیقات جاری ہیں ایس ایچ او گھڑی ڈوپٹہ جاوید گوہر کے مطابق بچوں کا والد دوکان پر تھا والدہ کسی کی فوتگی پر گئی تھی گھر پہنچے پر معلوم ہوا





کہ بچوں کو الٹی اور پیچس لگے ہوئے ہیں ایس ایچ اوجاوید گوہر کامزید کہنا ہے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی اصل صورتحال سامنے آئے گی تیسرا بچہ ٹھیک ہے لیکن وہ بھی ٹھیک صورتحال سے آگاہ نہیں کر رہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں