153

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے آبی وسائل ایم این اے صالح محمد خان سواتی سٹی فیڈر کا افتتاح کرتے ہوئے

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے آبی وسائل ایم این اے صالح محمد خان سواتی سٹی فیڈر کا افتتاح کرتے ہوئے

انسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے آبی وسائل ایم این اے صالح محمد خان سواتی ،ایم پی اےبابر سلیم خان سواتی سٹی فیڈر کا افتتاح کرتے ہوئے۔پی۔ ٹی۔آئی مانسہرہ کے




جملہ عہدیداران اور زمہ داروں کے علاوہ ان کے ہمراہ واپڈا SE ،ایکسین صاحبان ایس ڈی او صاحبان ،سپرٹنڈنٹ صاحبان اور واپڈا کے جملہ یونین کے عہدیدار موجود تھے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں