66

شیخوپورہ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی

شیخوپورہ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ میں شرقپور روڈ کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی ہوگئے۔




ریسکیو ذرائع کا بتاناہے کہ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں