کشمیر بنے گا پاکستان ،سری نگر جانے کے لیے ہم تیار ہیں حکومت پاکستان اجازت دے چوہدری لیاقت علی بھٹی
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)کشمیر بنے گا پاکستان ،سری نگر جانے کے لیے ہم تیار ہیں حکومت پاکستان اجازت دے تو ہم خون کا آخری قطرہ بہانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے ،
ان خیالات کا اظہار چوہدری لیاقت علی بھٹی چیئرمین خدمت خلق تحصیل کوٹرادھاکشن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا
،انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ ہمارا تعلق اسلام کا تعلق ہے ،اسلا می تعلیمات کے مطابق ہم انکی خدمت کرنے ان کے ساتھ تعاون میں کسی طرح کی کمی نہیں کریں گئے