115

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما چوہدری سجاد احمد وڑائچ سے انجمن کباڑ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما چوہدری سجاد احمد وڑائچ سے انجمن کباڑ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما چوہدری سجاد احمد وڑائچ سے انجمن کباڑ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ملاقات میں کباڑیوں کے وفد نے چوہدری سجاد احمد وڑائچ کو اپنے مسائل سے آگاہی دیاور ائےروز کی مشکلات سے آگاہ کیا




چوہدری سجاد احمد وڑائچ نے کباڑیوں کے مسائل کو ہمدردی سے سنا اور انکے حل کیلئے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائیچوہدری سجاد احمد وڑائچ نے کہا کہ انشاءاللہ کسی کے بھی جائز مسائل کیلئے




حل کیلئے میری خدمات حاضر ہیںکیونکہ موجودہ حکومت صرف اور صرف عوام کو کھوکھلے نعروں سے نہیں حقیقی ریلیف فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہیں انشاءاللہ جلد ہی عوام کو ثمرات نظر آئیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں