84

مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل قاضی ماجد نسیم کی کاروائی

مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل قاضی ماجد نسیم کی کاروائی

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پولیس۔ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل قاضی ماجد نسیم کی کاروائ سال 2012 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری/مفرور ملزم منہاج الدین ولد سردار کو گرفتار کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں