76

پولیس تھانہ سٹی کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی۔

پولیس تھانہ سٹی کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی۔

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی۔شراب فروش شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارملزم کے قبضہ سے 15 عدد ولائیتی شراب کی بوتلیں برآمد۔




گرفتار ہونے والا ملزم ساجد علی ولد غلام شبیر قوم صدیقی سکنہ بلاک ایل کےخلاف مقدمہ درج۔پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں