235

لمبی ڈھیری جھنگی میں اسی لاکھ کی لاگت سے چارانچ سوئی گیس منصوبے کی افتتاحی تقریب

لمبی ڈھیری جھنگی میں اسی لاکھ کی لاگت سے چارانچ سوئی گیس منصوبے کی افتتاحی تقریب

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ایم این اے علی خان جدون صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی نے لمبی ڈھیری جھنگی میں اسی لاکھ کی لاگت سے چارانچ سوئی گیس منصوبے کاافتتاح کردیا افتتاحی تقریب بڑے جلسے کی شکل اختیار کرگئ کارکنوں سمیت لمبی ڈھیری جھنگی کی عوام کی بھرپورشرکت




گیس منصوبے پر صوبائی اسپیکر کوخراج تحسین پیش کیازرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی اور ایم این اے علی خان جدون نے لمبی ڈھیری جھنگی میں اسی لاکھ کی لاگت سے چارانچ سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کردیااس موقع پرافتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے





صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی نے کہاکہ جھنگی لمبی ڈھیری کی عوام سے وعدہ کیاتھاکہ اپکو سوئی گیس منصوبہ دیاجائے گاجوہم نے اپناوعدہ وفاکردیاہے عوام کی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے جدید دور میں گیس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو انتہائی مشکلات کاسامناکرناپڑتا ہے




جسکومدنظررکھتے ہوہوئے لمبی ڈھیری کی عوام کو بڑا تحفہ دیاگیاہے ہم ایبٹ أباد شہرکے تمام مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں عوامی حقوق کے لیے ہرجنگ بھی لڑنے کوتیارہیں أپ لوگوں نے ہمیں الیکشن میں کامیاب کروایاہےہم اپکوکبھی نہیں بھولیں گے أپ لوگوں کی وجہ سے ہمیں اقتدار ملتا ہے لمبی افتتاحی تقریب سے ایم این اے علی خان جدون نےبھی خطاب کیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں