91

بلاک کے اور ایل کی درمیانی سڑک پر علاقہ مکینوں کا سیوریج کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بلاک کے اور ایل کی درمیانی سڑک پر علاقہ مکینوں کا سیوریج کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)بلاک کے اور ایل کی درمیانی سڑک پر علاقہ مکینوں کا سیوریج کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔




مظاہرین کا وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل اور مشیر صحت حنیف پتافی کی تصویریں اٹھا کر احتجاج۔ایم این اے اور ایم پی اے کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔گندا پانی سڑک پر گزشتہ کئی ماہ سے موجود ہے۔موجودہ نمائندے مسائل حل کرنے میں ناکام نظر آ رھے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں