84

عاطف اعوان ویلج کونسل شنکیاری سے جنرل کونسلر کی نشت پہ تحصیل ممبر کے لئے شنکیاری دی ڈریم لینڈ کے پینل سے امیدوار

عاطف اعوان ویلج کونسل شنکیاری سے جنرل کونسلر کی نشت پہ تحصیل ممبر کے لئے شنکیاری دی ڈریم لینڈ کے پینل سے امیدوار

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) عاطف اعوان ویلج کونسل شنکیاری سے جنرل کونسلر کی نشت پہ تحصیل ممبر کے لئے شنکیاری دی ڈریم لینڈ کے پینل سے امیدوار ھیں ۔عاطف اعوان سینئر صحافی اور سوشل میڈیا




ایکٹیوسٹ ھیں ۔یونین کونسل شنکیاری میں شنکیاری دی ڈریم لینڈ کے متحرک ممبر ھیں ۔بہت کچھ کرنے کا عزم لیکر میدان میں اتریں گے ان کی ترجیعات میں ھوسپٹل کی اپ گریڈیشن ۔گرلز کالج کی منظوری




۔کھیل کا میدان قبرستان کے لئے اراضی ۔۔اور خواتین کے لئیے میٹرنٹی ھوم ۔خواتین کے لئیے سلائی کڑھائی سنٹر کا قیام اولین ترجیح ھے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں