124

ڈرگ انسپکٹر ماریہ ظفر کا لہتراڑ روڈ اور غوری ٹاؤن کا اچانک دورہ

ڈرگ انسپکٹر ماریہ ظفر کا لہتراڑ روڈ اور غوری ٹاؤن کا اچانک دورہ

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ڈرگ انسپکٹر ماریہ ظفر کا لہتراڑ روڈ اور غوری ٹاؤن کا اچانک دورہ مختلف میڈیکل سٹورز چیک کیے دوران چیکنگ چار میڈیکل سٹوروں کو ادویات کی فروخت سے روک دیا




جبکہ ایک میڈیکل سٹور کو عارضی طور پر بند کر دیا، جبکہ ایک سٹور کو ڈرگ ایکٹ 1976 اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ایکٹ 2012 کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔




اس موقع پر ماریہ ظفر نے اسلام آباد کے اندر کسی کو بھی غیر قانونی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی,ایسے لوگوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں