85

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے دیانتدار ڈاکٹر حمزہ صدیق نے بیرون ملک سے واپس آنے پر انکشاف

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے دیانتدار ڈاکٹر حمزہ صدیق نے بیرون ملک سے واپس آنے پر انکشاف

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)شیخوپورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے دیانتدار ڈاکٹر حمزہ صدیق نے بیرون ملک سے واپس آکر تنخواہ کی مد میں اپنے اکاؤںٹ میں آنے والے 35 لاکھ روپے محکمہ صحت کو لوٹا دیے۔




شیخوپورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حمزہ ساڑھے 3 سال قبل استعفیٰ دیکر کینیڈا چلے گئے تھے لیکن ان کی تنخواہ مسلسل اکاؤنٹ میں آتی رہی۔وطن واپسی پر ڈاکٹر حمزہ اکاؤنٹ بند کرانے بینک گئے تو انکشاف ہوا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں