170

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بواٹہ میں بارڈر ملٹری پولیس نے بڑی کارروائی

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بواٹہ میں بارڈر ملٹری پولیس نے بڑی کارروائی

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بواٹہ میں بارڈر ملٹری پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے




گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے. تحصیل کوٹ چھٹہ کے رہائشی ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. ملزم گاڑی کے خفیہ خانوں میں چرس چھپا کر لورالائی سے ضلع راجن پور منشیات سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا.بیس کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں