86

ایبٹ أباد مقبوضہ کشمیردنیا کا سب سے بڑا قیدخانہ بن چکا ہے اقبال کاوش

ایبٹ أباد مقبوضہ کشمیردنیا کا سب سے بڑا قیدخانہ بن چکا ہے اقبال کاوش

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد مقبوضہ کشمیردنیا کا سب سے بڑا قیدخانہ بن چکا ہے بھارت نے کشمیری عوام پرظلم کے پہاڑگرادیے ہیں ہم چپ نہیں رہ سکتے مقبوضہ کشمیرمیں بہنوں کی عزتیں سرعام نیلام ہورہی ہے امت مسلمہ کی خاموشی معمنی خیز ہے ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز معروف رائٹرادبی شخصیت اقبال کاوش نے روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا





انہوں نے کہاکہ بھارت ستر سالوں سے مقبوضہ کشمیرپرظلم کی انتہاہ کررہا ڈیڈھ ماہ سے کرفیونافزہے معصوم کشمیری گھروں میں قیدہیں امت مسلمہ کواب جاگناہوگا کشمیرکوأزادکرواناہوگا




اوربھارت کواب سبق سکھانے کاوقت أگیا ہے بہت افسوس کی بات ہے نہتے معصوم کشمیری نوجوانوں کو أئے روز شہیدکیاجاتاہے اب بھارت کے خلاف پاکستانی عوام کو ایک ہوناہوگا

بھارت نے کشمیری بہنوں کی عزتیں دائو پرلگادی ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں بہت دکھ ہوتا ہوتاموجودہ کشمیرکی صورتحال دیکھ کر اور دل خون کے أنسو رورہاہے ہم پھربھی کشمیری عوام کو بھارت کومنہ توڑجواب دینے پر سلام پیش کرتے ہیں




موجودہ حکمرانوں سمیت عالمی تنظیموں کے ٹھکیداروں سے مطالبہ کرتےہیں کہ وہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال پرفوری کشمیری عوام کی مددکوپہنچیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں