99

چیرمین وسیب اتحاد پاکستان شہباز احمد کی عوامی اتحاد آفس میں چیرمین عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو سے ملاقات

چیرمین وسیب اتحاد پاکستان شہباز احمد کی عوامی اتحاد آفس میں چیرمین عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو سے ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف)چیرمین وسیب اتحاد پاکستان شہباز احمد بستی ملوک ملتان سے آۓ ہوۓ دوست کی عوامی اتحاد آفس میں چیرمین عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو سے ملاقات





سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا سربراہ عوامی اتحاد پاکستان نفیس مراد میو نے چیرمین وسیب اتحاد پاکستان شہباز احمد صاحب کو مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں