96

تھانہ آلہ آباد کی حدود میں چورڈکیٹ بے لگام یک بعد دیگر چوریوں ڈکیتوں کا نہ روکنے والا سلسلہ عروج پر

تھانہ آلہ آباد کی حدود میں چورڈکیٹ بے لگام یک بعد دیگر چوریوں ڈکیتوں کا نہ روکنے والا سلسلہ عروج پر

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف) تھانہ آلہ آباد کی حدود میں چوروں ڈاکوں نے بدستور اپنی دھاک بیٹھ رکھی ھےلوگوں عدم تحفظ کا شکار تفصیلات کے مطابق تھانہ آلہ آباد کی حدود میں گزشتہ روز ظہور احمد کے گھر ڈکیتی کی واردات ھوئی جس میں گیارہ بارہ مسلح ڈاکو ظہور احمد کے گھر داخل ھوئے ایک لاکھ تیس ہزار نقدی لوٹنے کے بعد اہلخانہ کے مطابق ان کی دوعورتوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بناتے رہے مزاحمت پر ظہور احمد کو انتہائی بے




دردی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے انتہائی اطمینان سے فرار ھونے میں کامیاب ہوگئے زخمی ظہور احمد کو انتہائی تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ھوئے




خالق حقیقی سے جاملے تازہ واقعہ بیاسنگھ تھانہ آلہ آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں مسلح چار کس نامعلوم ڈاکو محمد اکرم کی بھینسوں والی حویلی میں داخل ہوئے ملازم کو ہاتھ پاوں باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا




اور دو بہترین قسم کی بھینسیں لے کر فرار ھوگے اہل علاقہ کا آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ اہل علاقہ کا کہنا ھے کے اگر چوریوں ڈکیتوں کا حالیہ شروع ھونے والا سلسلہ نہ روکا تو وہ احتجاج کرنے پر مجبور ھوگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں