114

تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ڈی پی او قصور کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ڈی پی او قصور کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ڈی پی او قصور کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری تھانہ راجہ جنگ پولیس نے نادر عرف نادری سے 1530گرام چرس برآمد




کر کے ایف آئی آر درج کرلی اہل علاقہ کا ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی اورایس ایچ او تھانہ راجہ جنگ ذولفقار بھٹی کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے پر اخراج تحسن




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں