108

وادی لیپہ کے نواحی گاؤں کیسرکوٹ ملک پورا میں گھاس کٹائی کے دوران اچانک اس وقت علاقے میں خوف وہراس

وادی لیپہ کے نواحی گاؤں کیسرکوٹ ملک پورا میں گھاس کٹائی کے دوران اچانک اس وقت علاقے میں خوف وہراس

وادی لیپہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) وادی لیپہ کے نواحی گاؤں کیسرکوٹ ملک پورا میں گھاس کٹائی کے دوران اچانک اس وقت علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جب وہاں سے کلسٹر بم برآمد ہوئے. یاد رہے یہ بم گزشتہ عرصہ بھارتی فوج کی فائرنگ کے دوران پھینکے گئے ہیں.




اسی وقت متعلقہ اداروں کو اطلاع کی گی اور انہوں نے موقع پر پہنچ کر ارد گرد کے علاقہ کا بھی معائنہ کیا اور بموں کو اپنی تحویل میں لے لیا. اور اس طرح ایک بہت بڑی تباہی سے بچ گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں