153

,جعلی ڈاکٹر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے

,جعلی ڈاکٹر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول,سنگجانی, ڈہوک عباسی اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار,جعلی ڈاکٹر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے,انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ,تفصیلات کے مطابق ترنول, سنگجانی, ڈہوک عباسی, ڈھوک پراچہ, بے نظیر چوک, چونگی نمبر 26, پنڈ پڑیاں,




اتفاق کالونی اور گردونواح کے علاقہ میں جگہ جگہ عطائی ڈاکٹر کلینک کھول کر بیٹھے ہیں جہاں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ہوتا,ان جعلی ڈاکٹرز کے ہاتھوں کئی قیمتی جانوں کا بھی ضیاع ہو چکا ہے,کئی کلینکس میں




غیر قانونی طور پر آپریشن بھی کئے جاتے ہیں جس سے کئی عورتیں معذور ہو چکی ہیں,عوام نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان جعلی ڈاکٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ لوگوں کی قیمتی جانوں کے ساتھ یہ نہ کھیل سکیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں