87

حکومت پنجاب نے عوام کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے اتھارٹی قائم کردی

حکومت پنجاب نے عوام کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے اتھارٹی قائم کردی

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )حکومت پنجاب نے عوام کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے اتھارٹی قائم کردی ضلعی سطح پر قائم “آب پاک اتھارٹی” کا چیئرمین ڈپٹی کمشنر مقررضلع کے پارلیمنٹرینز،ضلعی صدر پی ٹی آئی ملک محمد اقبال ثاقب اور چیمبر آف کامرس کا نمائندہ اتھارٹی کے اراکین مقررڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں آب پاک اتھارٹی کا ڈپٹی کمشنر آفس میں پہلا اجلاس




مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی ، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمااخوند ہمایوں رضا،ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد اقبال ثاقب،چیمبر آف کامرس کے ذوالفقار علی خان نصوحہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق،ایکسئن پبلک ہیلتھ جواد کلیم اللہ،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی اور دیگر افسران شریکاتھارٹی کا مقصد واٹر سپلائی سکیموں کو فنکشنل کرکے عوام کو صاف پانی فراہم کرنا ہےہر ایم پی اے کو 15 فلٹریشن پلانٹ دئیے جارہے




ہیں۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافیپی پی 289 میں 20فلٹریشن پلانٹ کے لئے فنڈ طلب کئے ہیں۔محمد حنیف پتافہر حلقہ میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔اخوند ہمایوں رضامانکا کینال کو ڈرین نہیں بننے دیں گے۔ضلعی صدر پی ٹی آئی ملک محمد اقبال ثاقبضلع میں 389 دیہی واٹر سپلائی موجود،189 فنکشنل اور 200 بند ہیں۔اجلاس میں بریفنگفیز ون میں 38 رورل واٹر سپلائی سکیم کو بحال کیا جارہا ہےضلع میں 54 فلٹریشن پلانٹ موجود ضلع میں 54 نئی دیہی واٹر سپلائی سکیم زیر تکمیل ہیںڈیرہ غازی خان شہر میں 16 فلٹریشن پلانٹ موجود،6 فنکشنل ہیں
اجلاس میں بند واٹر سپلائی سکیم کی وجوہات اور بحالی کا لائحہ عمل مرتب کرلیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں