67

ڈی پی او اسد سرفراز کی خصوصی ہدایت پر تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری

ڈی پی او اسد سرفراز کی خصوصی ہدایت پر تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈی پی او اسد سرفراز کی خصوصی ہدایت پر تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری دوران کاروائی 3 کس ملزمان شراب اور چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ملزمان کے قبضہ سے درجنوں لیٹر شراب اور چرس برآمد۔




محمد فیضان اور محمد آصف سے 150 بوتل شراب کی برآمد۔جبکہ جمشید کے قبضہ سے 1530 گرام چرس برآمد۔پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی۔نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کے لئے والدین اور اساتذہ پولیس کا ساتھ دیں۔اپنے بچوں کے مستقبل کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں