ڈیرہ غازیخان کےزیراہتمام ہونےوالا سالانہ کانفرنس دعوت قران کانفرنس اختتام پذیر
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ غازیخان کےزیراہتمام ہونےوالا سالانہ کانفرنس دعوت قران کانفرنس اختتام پذیر ملک بھرسے علماء کرام نے شرکت کی علماء کرائم نے اپنے اپنے خطابات میں مقبوضہ کشمیرمیں ہونےوالےمظالم پر بھی اواز کوبلندکرتےہوئے
کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کی بعدازاں مدرسہ مرکزالمودہ سے فارغ تحصیل طلبہ میں صاحبزادے ڈاکٹرحافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان حافظ احمدعبدالکریم اسامہ عبدالکریم انس عبدالکریم سمیت دیگرمعززمہمانان نے انعامات سرٹیفیکٹ تقسیم کئے
کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرہ غازیخان مظفرگڑھ راجن پور تونسہ شریف ملتان خانیوال سمیت دیگراضلاع سے کارکنوں نے شرکت کی سیکورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے تھے