155

مانسہرہ میں ہزارہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پروقار تقریب کا انعقاد

مانسہرہ میں ہزارہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پروقار تقریب کا انعقاد

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ میں ہزارہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پروقار تقریب کا انعقاد

کیا گیا بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری خواتین پر ہونے والے مظالم اور منشیات کے خلاف خاکے پیش کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں