155

محکمہ اینٹی کرپشن قصور کی کاروائی جعلی ھاوسنگ سوسائٹی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن قصور کی کاروائی جعلی ھاوسنگ سوسائٹی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)محکمہ اینٹی کرپشن قصور کی کاروائی جعلی ھاوسنگ سوسائٹی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار۔عالم نامی شخص نے




الفیصل ٹاون کے نام سے حبیب آباد میں فرضی ھاوسنگ سوسائٹی بنا رکھی تھی جو سادہ لوح لوگوں کو فرضی فائلیں بیچ کر فراڈ کررھا تھا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن اقبال حمےدنے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں