احسان باچہ گروپ تاجراتحاد میں شامل لینڈ مافیا تین ایم او کے تحت گرفتار
مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)احسان باچہ گروپ تاجراتحاد میں شامل لینڈ مافیا کاسرغنہ صدر ال پراپرٹی ڈیلرز ایسویسش مردان الحاج اسماعیل خان انڈرپلے میں تین ایم او کے تحت گرفتار ڈیرو جیل منتقل
دوسرے ملوث ساتھیوں کے خلاف بھی پولیس کے چھاپے جاری ہےمردان مورخہ 1اکتوبر2019 کو لینڈ مافیا کے بے تاج بادشاہ الحاج اسماعیل خان جو کہ ال پراپرٹی ڈیلرزایسویسی ایشن
مردان کے صدر اور مرکزی تنظیم تاجران احسان باچہ گروپ میں شامل سرگرم رکن ہے تھانہ سٹی کے عملے نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کے بعد ڈیروجیل منتقل کردیا مذیدتفتیش جاری ہے