65

پولیس چوکی تارا گڑ تھانہ گنڈا سنگھ کے سامنے ڈکیتوں نے شریف شہری کو گاڑی سمیت اغواہ

پولیس چوکی تارا گڑ تھانہ گنڈا سنگھ کے سامنے ڈکیتوں نے شریف شہری کو گاڑی سمیت اغواہ

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصور پولیس چوکی تارا گڑ تھانہ گنڈا سنگھ کے سامنے ڈکیتوں نے شریف شہری کو گاڑی سمیت اغواہ کر کے لے گئے ۔۔ تفصیلات کے مطابق کنگن پور کا رہائشی محمد سرور اپنے بیوی بچوں کو لینے سسرال جا رہا تھا دن 2 بجےجب پولیس چوکی تارا گڑ کے سامنے سے گزرا تو وڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے ک ایک کالے رنگ کی گاڑی نے پیچھا کیا




اور پولیس چوکی کے پاس چند گز کے فاصلے پر محمد سرود کو گاڑی سمیت اسلحہ کے زور پر اغواہ کر کے واپس پولیس چوکی کے سامنے سے پولیس کی کارکردگی کا مذاق بناتے ھووئے گزر جاتے ھیں ۔




۔ پانچ دن گزر گئے ابھی تک نہ ملزم پکڑے گئے نہ گاڑی برآمد ھوئ اور نہ ایس ایچ او چوکی انچارج کو کوئ سزا ملی ۔۔ کیوں ملتی سزا ؟ کیوں کہ گاڑی ایک شریف عام شہری کی تھی اور پولیس چوکی کے پاس واردات ھونا ایک سوالیہ نشان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں