پولیٹیکل انتظامیہ نے غلنی سے چاندہ بازار تک چنگ چی 10 روپے کرایہ مقرر
مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند۔پولیٹیکل انتظامیہ نے غلنی سے چاندہ بازار تک چنگ چی 10 روپے کرایہ مقرر کر دیا ۔اس سے پہلے غلنی سے چاندہ بازار تک 20 روپے کرایہ وصول کرتے ۔
جس پر ایڈیشنل کمشنر سیف السلام اور تحصیلدار حلیمزئ غنچہ گل نے کھلی کچہری میں عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے فوری طور کرایہ واپس 10 روپے کرنے کے احکامات جاری کئے ۔انتظامیہ کی اس اقدام پر عوام نے ایڈیشنل کمشنر ایچ السلام اور تحصیلدار غنچہ گل کے اقدام کو سراہا