ضلعی انتظامیہ، محکمہ خوراک اور کنزیومر پروڈکشن کونسل کی مشترکہ کاروائی
مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ، محکمہ خوراک اور کنزیومر پروڈکشن کونسل کی مشترکہ کاروائی، اسیسٹنٹ کمیشنر عثمان علی، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شاد محمد، اسیسٹنٹ فوڈ کنٹرولر
شوکت سلطان اور اسیسٹنٹ ڈاریکٹر کنزیومر پروڈکشن کونسل بہرہ مند خان و نوید نے لساں نواب بازار میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے مختلف دوکانوں کو چیک خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے