77

بلوچستان سے پنجاب داخل ہونے والے ٹرک سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد

بلوچستان سے پنجاب داخل ہونے والے ٹرک سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)بلوچستان سے پنجاب داخل ہونے والے ٹرک سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ براامد ایس ایچ او راکھی گاج لیاقت لغاری نےنان کسٹم پیڈسگریٹ سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنادی تفصیل کےمطابق بارڈر ملٹری پولیس چیک پوسٹ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری نے




اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب داخل ہونیوالی نان کسٹم پیڈ سگریٹ سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنا دی بھاری مقدار میں سگریٹ برآمد ملزم گرفتار ایس ایچ او راکھی گاج لیاقت عباس لغاری نے




گفتگو کرتےہوئے کہا کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی چیک پوسٹ راکھی گاج پر جرائم کا خاتمہ میری اولین اولین ترجیح ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں