91

ادارہ کا انٹرمیڈیٹ فرسٹ ائیر کا رزلٹ سوفیصد رہا۔پنجاب بورڈ کے زیر اہتمام منعقد

ادارہ کا انٹرمیڈیٹ فرسٹ ائیر کا رزلٹ سوفیصد رہا۔پنجاب بورڈ کے زیر اہتمام منعقد

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر) پرنسپل دانش سکول ڈیرہ غازیخان گرلز ونگ شبنم حسیب نے کہا ہے کہ ادارہ کا انٹرمیڈیٹ فرسٹ ائیر کا رزلٹ سوفیصد رہا۔پنجاب بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ امتحان میں ادارہ کی 91 طالبات نے شرکت کی اور تمام پاس ہوئیں۔پرنسپل شبنم حسیب نے بتایا




کہ 75 فیصد طالبات نے اے پلس اور بی پلس گریڈ حاصل کئے۔انہوں نے بتایا کہ دانش سکول گرلز ونگ کی طالبہ آسیہ بی بی نے 469،نصرت بی بی نے 468 اور رمشا ناز نے 466 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں