92

متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریکسکیو سروس نے ڈیزاسٹر ڈے منایا

متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریکسکیو سروس نے ڈیزاسٹر ڈے منایا

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قدرتی آفات اور سانحات میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریکسکیو سروس نے ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا




۔قدرتی آفات اور ان حادثات میں شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریسکیو ۲۲۱۱نے ڈیزاسٹر ڈے منایا اس موقع پر واک اور سیمینار کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں طلباء،اساتذہ،سول سوسائٹی ،ریسکیو اہلکاروں اور افسران نے شرکت کی




اس دوران شہیدوں کے لیے فاتحہ خانی کی گئی اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا گیا ۔طلباءاور عام لوگوں کو قدرتی آفات سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے مختلف تدابیر بھی بتائیں گئیں اس کے علاوہ قدرتی آفات کے دوران ریسکیو سروس میں استمعال ہونے والے آلات کے بارے میں بھی آغاہی دی گئی ریسکیو زرائع ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں