70

علاقہ تھانہ کوٹ رادھا کشن میں تیز رفتار بس بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی

علاقہ تھانہ کوٹ رادھا کشن میں تیز رفتار بس بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )علاقہ تھانہ کوٹ رادھا کشن میں تیز رفتار بس بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں دو افراد مضروب ہوگئے ۔ٹیوٹا گاڑی نمبری R/6558جو سواریاں لیکر کوٹ رادھا کشن سے رائیونڈ جارہی تھی




کہ نزد پٹرول پمپ ڈپٹی والا تیزرفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں محمدانور چک 17بعمر تیس سال اور شوکت سکنہ چک 18بعمر چالیس سال شدید مضروب ہوگئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں